حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «بحارالأنوار» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسب ذیل ہے:
قال الامام الصادق علیهالسلام:
ما قَضى مُسْلِمٌ لِمُسْلِمٍ حاجَةً اِلاّ ناداهُ اللّهُ تَبارَكَ وَ تَعالى: عَلَىَّ ثَوابُكَ وَ لا اَرْضى لَكَ بِدُونِ الْجَنَّةِ.
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
کوئی مسلمان اپنے کسی مسلمان بھائی کی حاجت پوری نہیں کرتا مگر یہ کہ اللہ تعالیٰ اسے ندا دیتا ہے کہ تیرا اجر میرے پاس ہے اور میں تیرے لیے جنت کے سوا کسی چیز پر راضی نہیں ہوں۔
بحار الأنوار، ج 74، ص 312









آپ کا تبصرہ